: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی،19جولائی(ایجنسی) دبئی کے ایک طویل رہائشی ٹاور مارینا سلفا میں بدھ کی دوپہر آگ بھڑک اٹھی ہے۔فوری طور پر واقعے میں کسی شخص کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">متحدہ عرب امارات کے اخبار الرؤیا کے مطابق آگ بجھانے والا عملہ صورت حال پر قابو پانے میں مصروف ہے۔اس ٹاور کے نزدیک واقع ہوٹل ویسٹن نے آتش زدگی کے نتیجے میں متاثر ہونے والے مکانوں کو اپنے ہاں اقامت کی پیش کش کی ہے۔واقعے کی مزید تفصیل ابھی آرہی ہے۔